THOMAS NEWCOMEN | تھامس نیوکومن

  

THOMAS NEWCOMEN

Thomas Newcomen was born in 1664 in Dartmouth, Devon, England and died in 1729 at the age of 65. His greatest invention is to innovate  the Sea Travelling
.
Thomas invented the fuel-powered steam engine in 1712 when the engine invented by Thomas Savery (inventor and engineer) was used to extract water from a Coal mines, but this engine was limited in its power, Couldn't be more effective, 
Thomas Newcomen soon began working on improving the design, Combining the ideas of Savery and Denis Papin, Thomas connected the current engine to the cylinder and piston, using a piston instead of a vacuum in the water to attach it to a chain on the other side as steam filled the cylinder. The piston would rise and the water would be pumped into a pumping cylinder and pumped to the surface.

The first successful engine of its kind, Thomas, with the help of his colleague John Coley, developed it at the Congregational Coal Works, Dudley, which is still in the Black County Living Museum.

FIRST STEAM ENGINE OF THOMAS

The number of engines invented by Thomas was about 133, which remained in use in various Coal mines in continental Europe and Britain until the end of 1733.

Little is known about the life of Thomas Newcomen in 1712, In 1715, Thomas' engine was invented and sold to an unorganized company that normally supplied medicine to the Royal Navy.

Thomas Newcomen died in 1729. He was buried in Ben Hill field Outer Cemetery, London.

Written By Syed Murtaza Hassan.

___________________________________________________________________________________

IN URDU 

___________________________________________________________________________________



تھامس نیوکومن

تھامس نیوکومن سنہ 1664ء میں ڈرٹ مویتھ، ڈیون، انگلینڈ میں پیدا ہوئے اور سنہ 1729ء کو 65 سال کی عمر میں وفات پائی آپ کی سب سے بڑی ایجاد بحری سفر میں جدت پیدا کرنا ہے۔

تھامس نے سنہ 1712ء میں ایندھن کی طاقت سے چلنے والا بھاپ انجن اُس وقت ایجاد کیا جب تھامس سیوری (موجد اور
 انجینئر) کے ایجاد کردہ انجن کو ٹن کی کان سے پانی نکالنے کے لئے ایجاد کیا گیا، لیکن یہ انجن اپنی محدود طاقت کی بدولت 
زیادہ کارگر ثابت نہ ہوسکے, تھامس نیوکومن نے جلد ہی اس ڈیزائن کو بہتر بنانے پر کام شروع کردیا

تھامس نے سیوری اور ڈِینس پئپن کے خیالات کو یکجا کرتے ہوئے موجودہ انجن کو سلینڈر اور پیسٹن سے منسلک کیا، تھامس نے پانی میں ویکیوم کے بجائے پسٹن کا استعمال کرتے ہوئے اُسے دوسری طرف ایک زنجیر سے منسلک کر دیا جیسے ہی سلینڈر میں بھاپ بھرتی تھی پسٹن اُوپر کی طرف اُٹھتا اور پانی ایک پمپنگ سلینڈر میں بھر کر سطح پر نکال دیا جاتا تھا۔

پہلا کامیاب انجن

اس قسم کا پہلا کامیاب انجن تھامس نے اپنے ساتھی جون کولے کی مدد سے کونیگری کول ورکس، ڈیدلے میں تیار کیا ، جو آج بھی بلیک کاونٹی میوزیم میں موجود ہے۔

تھامس کے ایجاد کردہ انجنوں کی تعداد تقریباً 133 تھی جو براعظم یورپ اور برطانیہ کی مختلف ٹن کی کانوں میں سنہ 1733ء کے آخر تک زیرِ استعمال رہے۔ 
سنہ 1712ء کی تھامس نیوکومین کے بعد  کی  زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات موجود ہیں.
 سنہ 1715ء میں تھامس کے انجن کی آیجاد ایک غیر منظم کمپنی کو فروخت کر دی گئی جو عام طور پر رائل نیوی کو  دوائیاں مہیا کرتی تھی
سنہ 1729ء میں تھامس نیوکومین نے وفات پائی آپ کو لندن شہر کے بیرونی قبرستان بن ہل فیلڈ میں دفنایا گیا۔

سید مرتضٰی حسن 
  

0 Comments

A Wonderful invention | ایک عجوبہ ایجاد